گاجر میں بیٹا کیروٹین بہ کثرت موجود ہوتا ہے۔ جو آنتوں کے امراض اور انفیکشن سے بچاتا ہے۔ کینسر جیسے موذی مرض میں گاجر کا استعمال اکسیر ہے۔ معدے کے السر میں بھی یہ بے حد مفید ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامنز اے ، ای اور سی چہرے کی شگفتگی کو برقرار رکھتے ہیں اور جلد کو بے رونق ہونے سے بچاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Inayatullah

Tricks and Tips